الفا ذرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - الفا ریز پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - الفا ریز پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے۔